aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شیکسپیر کے ڈرامے اور کہانیوں کے ترجمے ہمیشہ اور ہر زمانے میں اہل قلم حضرات کرتے رہے ہیں یہ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جسےسردار احمد علیگ نے انجام دیا۔ ترجمہ نہایت ہی سلیس آسان اور عام فہم ہے جسے پڑھنے کے بعد کہیں سے یہ گمان نہیں ہوتا کہ یہ ترجمہ ہے۔