Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : زہرا نگاہ

ناشر : ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی

سن اشاعت : 2012

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شاعری, مجموعہ

صفحات : 164

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-7587-814-3

معاون : زہرا نگاہ

شام کا پہلا تارا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام فاطمہ زہرا۔ ۱۹۳۶ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کا وطن بدایوں ہے۔قیام پاکستان کے بعد زہرانگاہ اپنے خاندان کے ساتھ کراچی آگئیں۔ شعروادب کا ماحول انھیں بچپن سے ملا۔لکھنے پڑھنے کا شوق انھیں اوائل عمر سے تھا۔ خاندانی پس منظر نے شعروادب کی طرف مائل کرنے میں سونے پر سہاگہ کا کام کیا۔ خوبصورت آواز کی بدولت مشاعروں میں کافی مقبول رہی ہیں۔ امریکا اور لندن میں خاصا عرصہ ان کا قیام رہا۔ زہرا نے اپنی شاعری کا آغاز غزل سے کیا تھا، مگر بعد میں نظم کی طرف مائل ہوگئیں۔ ان کے شعری مجموعے ’’شام کا پہلا تارا‘‘ اور ’’ورق‘‘ شائع ہوگئے ہیں ۔ انھیں ’علامہ اقبال ایوارڈ ‘کے علاوہ صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:317

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے