Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلام سندیلوی

اشاعت : 001

ناشر : نامی پریس، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1960

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : اشعار

صفحات : 160

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

شام و شفق
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سلام سندیلوی ایک اچھے شاعر اور تنقید کے طور پر معروف ہیں۔ ان کی پیدائش 25 فروری 1919 کو سندیلہ میں ہوئی۔ اردو ادبیات کی اعلی تعلیم حاصل کی اور گورکھپور یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں درس وتدریس سے وابستہ ہوگئے۔ ’ساغر ومینا‘ ’نکہت نور‘ اور ’مشک و کافور‘ کے نام سے شاعری کے مجموعے  شائع ہوئے۔ اس کے علاوہ بچوں کے لئے لکھی گئیں ان کی نظمیں ’تتلیاں‘ کے نام سے کتابی صورت میں منظرعام پر آئیں۔  
سلام سندیلوی  کی تنقیدی کتابوں کی ایک طویل فہرست ہے۔ انہوں نے بے شمار ادبی وتنقیدی موضوعات پر مضامین لکھے۔ علمی اور نظریاتی تنقید کے بہت سے پیچیدہ مسائل پر بے حد شفاف تنقیدی زبان میں اظہار خٰیال کیا۔ انہوں نے تاریخ گورکھپور کا فارسی زبان سے ترجمہ بھی کیا۔ ’قید حیات‘ کے نام سے اپنی خودنوشت لکھی۔ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے