aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1925 میں آگرہ سے ماہنامہ ’شمع‘ کی اشاعت کا آغاز ہوا۔ اس رسالہ کی خاص بات یہ تھی کہ اس کی ادارت سے روشن خیال دانشور اور ممتاز مورخ پروفیسر محمد حبیب (آکسن) اور حسن عابد جعفری (آکسن) کی وابستگی تھی۔ ’شمع‘ کا مقصد یہ تھا کہ یہ مجلہ محرک خیالات ثابت ہو اور لوگوں میں اس سے غور و فکر کی تحریک پیدا ہو۔ بیش قیمت علمی اور ادبی سرمائے کی بازیافت بھی اس کا مقصد تھا۔ اس میں تاریخ ،فلسفہ، سیاسیات، سائنس اور مذاہب کے متعلق مضامین کی اشاعت ہوا کرتی تھی
مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔
مزید