aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب جو دراصل فیض علی ایڈووکیٹ کا ایک ناول ہے، پاپولر لٹریچر یعنی مقبول عام ادب کا حصہ ہے۔ اس میں کچھ دوستوں کی کہانیاں ہیں جو تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے الہ آباد کا رخ کرتے ہیں اور پھر لکھنؤ کا۔ اس طرح اس ناول کی کرم بھومی آلہ آباد اور لکھنؤ ہے۔ کہنے کو تو یہ مقبول عام ادب میں شمار کیا جاتا ہے لیکن اس ناول کا بیانیہ، پلاٹ، کہانی، کردار اور زبان و بیان سب عمدہ ہیں۔ خاص طور سے زبان کافی سلیس اور رواں ہے۔ ناول کل دو حصوں میں ہے۔ اس طرح کے ناول عوام میں اردو کے فروغ کا بڑا سبب رہے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free