Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"شراب اور افیون کے نقصانات" مسٹر سی ایف،اینڈ ریوز کے انگریزی مضامین کا اردوترجمہ ہے۔جس کے مترجم جناب ڈاکٹر محمد عبدالغفور بسمل ہیں۔ ان مضامین میں مسٹر سی ایف ایندریوز نے " شرا ب اور افیون “کے نقصانات بیان کیےہیں۔حکومت کوشراب ، افیون اور دیگر نشہ ور چیزوں پر ٹیکس کی وصولی سے کثیر آمدنی حاصل ہورہی تھی۔اس لیے حکومت ان نشہ ور چیزوں پر پابندی نہیں لگاسکتی تھی،اس لیے مصنف نے انسان کی بقا کے لیے شراب اور افیون کی نقصانات بتائے تاکہ عوام خود ان نشہ ور چیزوں کے استعمال سے اجتناب برت سکے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے