aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اشرف صبوحی اردو کے صاحبِ طرز قلم کاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ یہ مختصر سی کہانی کی کتاب انہیں کے قلم سے نکلی جس میں ایک بڑے شرارتی بچے شیرا کی کہانی ہے۔ یہ بچہ اپنے ماں باپ کا بڑا لاڈلا تھا اور ہمیشہ کھلے سانڈ کی طرح گھومتا رہتا تھا۔ مختصر سی کہانی کی کتاب دلچسپ تو ہے ہی ساتھ اس میں صبوحی صاحب نے جس طرز کی نثر کا استعمال کیا ہے وہ انہیں کا حصہ ہے۔ زبان میں دلچسپی رکھنے والے قارئین اور بچوں میں زبان کا درست استعمال اور شعور پیدا کرنے میں یہ کتاب بڑی کار آمد ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free