aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "شرح اردو درسی کتاب" آٹھویں جماعت میں شامل اردو کی کتاب کی شرح ہے۔ یہ کتاب چونکہ درسی کتاب کی شرح ہے ۔اس لیے مصنف نے اصل متن کو یہاں ذکر نہیں کیا ہے، بلکہ اصل کتاب کی ترتیب کے اعتبار سے اشعار کی تشریح ، شاعر کی مراد ، مطالب و معانی اور ہر صنف سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کر دی ہیں۔