aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خاتون ناول نگاروں میں محسنہ حبیب کا نام بہت معروف نہ سہی تاہم ان کی انشا پردازی سے اندازہ ہوتا ہے کہ تخلیقی ادب سے ان کا گہرا ربط رہا ہے۔ زیر نظر ناول ’شارینہ‘ ایک سماجی ناول ہے جس میں گھر، سماج اور معاشرے سے متعلق مسائل کو بڑی خوبی سے سامنے لایا گیا ہے۔ ناول میں رومانیت کا عنصر تو ہے ہی ساتھ ہی ترتیب واقعات سے پتا چلتا ہے کہ اسے خواتین میں بیداری لانے کے مقصد سے رقم کیا گیا نہے۔ ناول میں شارینہ اہم شائستہ کردار ہے جسے ایک تہذیب کا رول ماڈل بناکر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free