Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مرزا ادیب

اشاعت : 1st

ناشر : مکتبئہ کارواں، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : ڈرامہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخی

صفحات : 275

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

شیشہ و سنگ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

میرزا ادیب اردو کے مشہور تخلیق کاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی اصل شہرت 'صحرا نورد کے خطوط' اور 'صحرا نورد کے رومان' کے سبب ہے لیکن یہ کتاب ان کے ڈراموں کا مجموعہ ہے جو انہوں نے ریڈیو کے لیے لکھے۔ ان کا موضوع تاریخ ہے۔ حالانکہ اس میں دو ڈرامے اقبال کی مشہور نظموں 'ذوق و شوق' اور 'مسجد قرطبہ' کے زیر اثر بھی لکھے گئے۔ ڈراموں کا مرکز بھی الگ الگ سرزمینوں سے ہے مثلاً 'شیشہ و سنگ' دکن سے متعلق ہے تو 'سید احمد شہید' کا تعلق صوبہ سرحد سے۔ یوں ان سارے ڈراموں کی حیثیت تاریخ سے وابستہ ہے جس میں سراج الدولہ، نجابت خان، حضرت محل کے حوالے سے بالترتیب کلکتہ، جھجر اور اودھ کو موضوع بنایا گیا ہے۔ کتاب کی زبان بڑی جاندار نثر کی شکل میں ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے