aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام عبدالمتین اور شاہد تخلص تھا۔۱۹۱۱ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمر سے حیدرآباد (دکن) میں مستقل قیام تھا۔ مختلف اخبارات میں کام کیا۔ ایک ہفتہ وار اخبار ’’جمہور‘‘نکالتے رہے۔ نواب معظم جاہ کے برسوں ندیم رہے۔ جگر مرادآبادی سے ان کے گہرے مراسم تھے۔ ان کا کلام ماہ نامہ ’’نگار‘‘ میں چھپتا رہا ۔ کثرت شراب نوشی سے ۳۱؍جولائی ۱۹۶۲ء کو حیدرآباد (دکن) میں انتقال کرگئے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:28
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets