aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ کتاب "شعر انقلاب" سیماب اکبر آبادی کی انقلابی اور سیاسی نظموں کا مجموعہ ہے۔ 68 نظموں پر مشتمل اس مجموعے میں "طوفان کی گرج، جاگ اے ہندوستان ، ہندوستان خطرے میں ہے، امیدیں، حوصلے، ذرا آواز دو وطن کے نواجوانوں کو، کارواں کی پکار، شکست جمود، صبح بنارس، شاعر اور جنگ، اے گوشہ نشیں اٹھ وغیرہ " شامل ہیں۔ ان نظموں کے موضوعات ہندوستانیوں میں جذبہ حریت، جدو جہد آزادی کا جذبہ پید اکرتے ہیں۔ یہ سوئے ہوئے لوگوں کو جگانے والی اور غلامی سے آزادی کی نوید سنانے نظمیں ہیں۔ شاعری میں عام طور پر جب انقلاب اور سیاست کا عمل دخل حد سے تجاوز کرجائے تو وہ شاعری سے ہٹ کر نعرہ بن جاتی ہے۔ لیکن پختہ فنکار اپنی شاعری کو اس عیب سے بچانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ سیماب اکبرابادی انہیں فنکاروں میں شامل ہیں۔
Seemab is considered amongst one of the foremost masters of Urdu poetry. His father, Maulana Mohammad Hussain Siddiqui was a highly educated executive. His father passed away while he was still in college. He left college and got a job in Railways in Kanpur. Seemab started writing poetry during his school days. He became a disciple of Dagh in 1898 and travelled to Ajmer for work after relinquishing his job. In 1921 Seemab founded an institution “ Qasr-ul-Adab” to train new poets. He had also translated the Quran and the persian masnavi of Maulana Rume in Urdu. His first divan was published from Agra in 1936. He came to Pakistan after partition and passed away in Karachi on 31st Jan 1951.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free