aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر اردو ضرب الامثال کے طور پر معروف اشعار پر مشتمل کتاب ہے۔جس کا عنوان " شعری جواہرات اور ضرب الامثال" ہے۔عنوان سے ہی کتاب کے موضوع کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ کتاب ہذا اردو کے ایسے اشعار کا انتخاب ہے جو ضرب الامثال کے طور پر زبان زد ہیں جنھیں مولف نے شعری جواہرات سے تعبیر کرتے ہوئے کتاب کا نام "شعری جواہرات اور ضرب الامثال "منتخب کیا ہے۔