aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ایسے اشعارجمع کئے گئے ہیں جو لطافت بیان اور نزاکت خیال کی بدولت زبان زد خا ص و عام ہوگئے اور عوام میں ضرب المثل ہی کی طرح عام گفتگو میں استعمال ہونے لگے ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ کرنے سے قاری کو معلوم ہوگا کہ ضرب المثل صرف نثری یا عام بول چال میں ہی نہیں ہوتا بلکہ شعرا ء نے بھی اپنے تجربات اور خیالات اس طرح بیان کئے ہیں کہ وہ ضرب المثل کی طرح ہی استعمال ہورہے ہیں۔ اس طرح کے اشعار کی شمش بدایونی نے دو قسطیں شائع کی تھیں، قسط دوم کو مزید بہتر اور منظم انداز میں شائع کیا گیا تھا۔ زیر نظر قسط اول ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free