aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں ایسے اشعارجمع کئے گئے ہیں جو لطافت بیان اور نزاکت خیال کی بدولت زبان زد خا ص و عام ہوگئے اور عوام میں ضرب المثل ہی کی طرح عام گفتگو میں استعمال ہونے لگے ہیں۔ ایسے اشعار کو ترتیب دینے میں قافیہ اور ردیف کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔ اس کی پہلی قسط پہلے شائع ہوچکی تھی اور اب یہ دوسری قسط ہے۔ اس قسط کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں شعراء کے صحیح نام، اشعار کا صحیح متن اور متنازعہ شعر پر حاشیہ لگا دیا گیا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کرنے سے قاری کو معلوم ہوگا کہ ضرب المثل صرف نثری یا عام بول چال میں ہی نہیں ہوتا بلکہ شعرا ء نے بھی اپنے تجربات اور خیالات اس طرح بیان کئے ہیں کہ وہ ضرب المثل کی طرح ہی استعمال ہورہے ہیں۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets