aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
the dare to speak out کا ترجمہ ہے جس کا اصل مصنف پال فنڈلے اپریکی سیاسیات کا ماہر اور رازداں تھا اس نے اس کتاب میں دنیا کے نظام کو یہود نے کس طرح اپنی گرفت میں لے رکھا ہے اس بات کی وضاحت کی ہے۔ اگرچہ یہ کتاب چھپنے کے بعد بہت جلد مارکٹ سے غائب کر دی گئی مگر کچھ کاپیاں رہ گئی تھیں جس کا یہ ترجمہ ہے؛