aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’شکار،شکاری اور جنگل سے پیار‘ دراصل ترجمہ پر مبنی کتاب ہے۔ اس کتاب کی ضخامت اگرچہ کم ہے مگر اس کا دائرہ کار قدرے وسیع ہے۔ شکار کرنا ایک مشغلہ ہوسکتا ہے لیکن جنگل کی سیر اور اس سے جانوروں کے جینے کا انداز، اس کی نفسیات کے مشاہدے کا موقع بہرحال ملتا ہے۔ جنگل اور پہاڑوں کے بارے میں معلومات بھی زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets