aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خلیل جبران نے مراسلہ نگاری ، ڈرامہ نگاری ، افسانہ نگاری ،ناول نگاری اور شاعری میں اپنے افکار کو پیش کیا ہے۔انھیں عربی اور انگریزی دونوں زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔جبران کئی مشہور تصانیف کا مصنف ہے۔پیش نظرجبران کی مشہور انگریزی کتاب "the broken wings" کا اردو ترجمہ ہے۔جس کو کوثر مظہری نے "شکستہ پر"کے نام سے اردو میں پیش کیا ہے۔کتاب کا مطا لعہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ مترجم نے مصنف کے اسلوب کی پرکاری اور اثر انگیزی کو برقرار رکھتے ہوئے ، محبت کے لطیف احساسات وجذبات کوپیش کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets