aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب اردو شاعری میں ایہام گوئی کے حوالے سے اہم کتاب ہےجسے مصنف نے تین ابواب میں تقسیم کیا ہے پہلے باب میں ایہام گوئی کے مفہوم کے ساتھ ساتھ ہندی اور فارسی شاعری میں صنعت گری کی روایت کا جایزہ لیا گیا ہے دوسرے باب میں اس دور کے تمام ایہام گو شاعروں کی ایہام گوئی پر تبصرہ کیا گیا ہے جبکہ تیسرے باب میں تمام شاعروں کے یہاں ایہام،رعایت لفظی وغیرہ پر مجموعی تبصرہ کیا گیا ہے۔