aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب تصوف کے موضوع پر لکھی گئی بہترین کتب میں سے ایک ہے۔ اس میں مستشرقین اور دیگر حضرات کے لگائے گئے اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے جو وہ تصوف کے متعلق کرتے ہیں اور مسلمانوں کی اس ٹولی کو بھی منہ توڑ جواب دیا گیا ہے جو تصوف کی پوری خدمات اور تعلیمات کو بھلا کر اس کی برائی کرتے پھرتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free