aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کچھ شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے افسانوں کے ساتھ ساتھ افسانچوں میں کامیاب تجربے کیے ہیں۔ ایساہی ایک نام جوگندر پال کا ہے۔ یہ کتاب ان کے افسانچوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں ’پہلا لفظ‘ کے تحت انہوں نے ایک مختصر سی تحریر قلمبند کی ہے۔ یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگا کہ بہت مختصر ہونے کے باوجود اس تحریر میں جوگندر پال نے کوزے میں سمندر بند کرنے کا کام کیا ہے۔ ان کے نزدیک ان افسانچوں میں انہوں نے اپنی فکر کو ننھے منے پیمانوں میں پیش کیا ہے۔ ایک مختصر سی صنف میں انہوں نے جس گہرائی و گہرائی کا مظاہرہ کیا ہے وہ کسی بھی قاری کے لیے چونکا دینے والا تجربہ بھی ہو سکتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets