aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سرسید کے افکار و نظریا ت کی اہمیت ان کے اپنے عہد میں ہی نہیں بلکہ موجودہ دور میں بھی ان کی وہی معنویت اور اہمیت ہے۔ زیر مطالعہ سرسید کے افکار ونظریات کی موجودہ دور میں معنویت کا احاطہ کرتی متنوع موضوعات پر مبنی اہم کتاب "سرسید احمد خاں اور ان کے معنویت موجودہ دور میں"ہے۔ کتاب میں شامل پروفیسر محمد مجیب، پروفیسر آل احمد سرور اور پروفیسر عالم خوند میری کے مضامین موجودہ حالات میں سر سید کے خیالات کی معنویت کو سمجھنے میں معاون ہیں۔ اس مختصر کتاب میں مرتب عبداللطیف اعظمی نے سرسید کی تعلیمی، تہذیبی اور مزہبی خیالات و افکار کو دور حاضر کے مسائل کی روشنی میں سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کی ہے۔
Read the author's other books here.