aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سرسیدکی علمی، ادبی، قومی ،تعلیمی ،تہذیبی و ثقافتی خدمات کا اعتراف مختلف انداز میں مختلف حضرات نے ہر عہد میں کیا ہے۔ زیر نظرکتاب اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔جو پروفیسر افتخار عالم خاں کی کاوش ہے۔ جس میں سرسید کی تعمیری کارناموں کو موضوع بنایا ہے۔کتاب کے تعمیری مباحث کے بین السطور کو پڑھ سکے تو اسے بہ آسانی اندازہ ہوجائے گا کہ یہ کتاب محض فن تعمیر سے بحث نہیں کرتی بلکہ سرسید کے ذہن کی کارکردگی ،نفسیات،غوروفکر کے انداز ،فرد او رملت کے رشتوں کی نوعیت تک کو اپنے مضمرات کے دائرے میں شامل کرلیتی ہے۔ مصنف نے سرسید کے مشن ،ان کی فکر اور ان کی علمی و عملی کاوشوں کومناسب ترین سیاق و سباق میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free