aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انیسویں صدی کئی معنی کر اہمیت کی حامل صدی تھی ، اس صدی میں کئی طرح کے انقلابات ہوئے ، تاریخ اپنے ارتقا ء کی جانب بڑھ رہی تھی، مشرق و مغرب کی آویزش ہو رہی تھی ۔ اسی لیے اس عہد کو جدید تہذیبی نشاۃ ثانیہ کے عہد سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ اسی نشاۃ ثانیہ اور تاریخی ارتقا نے سر سید کی فکر کو تبدیل کیا ۔چنانچہ سر سید کے ساتھ محمد حسین آزاد ، مولانا الطاف حسین حالی، نذیر احمد ، علامہ شبلی نعمانی، اور اکبر الہ آبادی نے نمایاں کردار ادا کیے ہیں ، زیر نظر کتاب میں انھیں شخصیات کی خدمات کے حوالے سے اہم مضامین شامل ہیں ، جن مضامین کے ذریعہ سر سید اور ان کے عہد کے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ اس کتاب کو شمیم حنفی اور سہیل احمد فاروقی نے مرتب کیا ہے۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets