aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سیرت رسول اکرمؐ پر متعدد تصنیفات ہیں اور مصنف کا شمار صف اول میں آتا ہے۔ ظاہر اس کی وجہ یہ ہے کہ شیرت پر مبنی مضامین لکھنے سے پہلے بہت ہی دانا ومدبر ہونے کی ضروفرت ہے۔ نہ صرف مطالعہ کے بناپر اس مصنف کی بصارت روشن ہوتی ہے بلکہ بصیرت کی تجلی اس کے تفکرات کی راہ نما ہوتی ہے۔ یقینی طور پر یہ سوانح لکھنے جیسا نہیں ہے بلکہ سیرت رسولؐ پر لکھنا تلوار کی دھار پر چلنے کے مترادف ہے۔ سید ابولاعلی مودودی سے ایک دنیا واقف ہے اور اس لئے ان کی تصنیف ’سیرت سرور عالم‘ مسلمانوں میں کافی مقبول ہے اور حوالہ جاتی مستند کتاب مانی جاتی ہے۔