Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ایچ بی بلوچ

ناشر : محمد عابد

مقام اشاعت : فیصل آباد, پاکستان

سن اشاعت : 2020

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 162

معاون : ایچ بی بلوچ

ستارہ سو رہاہے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شاعری میں نظم کی صنف پر نمایاں بنیادی طور پر طبع آزما شاعر ایچ بی بلوچ ( حذب اللہ لغاری) 15 جنوری 1978 کو ضلع ٹنڈولہیار سندھ کے گاؤں علی خان لغاری میں پیدا ہوئے.

انہوں نے لکھنے کا آغاز سندھی زبان کے معروف ادبی جریدے عبرت مئگزین میں کہانی کی صنف سے حذب اللہ لغاری کے نام سے کیا جو ایک تسلسل سے عبرت مئگزین میں شائع ہوتی رہیں. اردو کے معروف و مقبول جریدے تسطیر کے لیے نظمیں بھی لکھیں. اور الیکٹرانک میڈیا پر ہم سب اور ایک روزن کی ویب سائٹس پر ان کے سیاسی ثقافتی اور فلسفیانہ اِمتزاج پر مبنی سماجی اقدار پر تجزیہ اور کالم جبکہ لالٹین ویب مئگزین کے لیے نظمیں لکھتے ہیں. حال ہی میں آپ نے سندھی زبان میں ادبی میگزین نئیں جوت کا اجرا کیا ہے اور وہ اس کے ایڈیٹر اور پبلشر ہیں. جبکہ ان کا اولین شعری مجموعہ "ستارہ سو رہا ہے" جولائی 2020 کو مثال پبلیکیشن فیصل آباد نے شائع کیا.  اور دوسرا مجموعہ "اداس لہر کا آخری زینہ"  زیر ترتیب ہے. 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے