aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تذکرہ خواجگان مشائخ چشت پر محمول یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ شیخ فرید الدین شکر گنج، خواجہ علاء الدین علی احمد شمس الدین ترک ، جلال الدین کبیر، احمد عبد الحق ردولوی، نظام سنامی،شبلی بن جلال الدین کبیر عبد القدوس ، عبد الکبیر ، عثمان زندہ ، نظام الدین اولیاء اور عبد السلام شاہ علی جیسے صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔تصوف کے موضوع پر یہ ایک بہترین کتاب ہے جسے چشتی صوفیہ کے تذکرے کے طور پر مطالعہ کیا جانا فائدہ سے خالی نہیں۔