aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب افلاطون اور ارسطو کے سیاسی نظریات پر مبنی ہے۔جو ضیاء الحسن فاروقی صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں مصنف نے افلاطون اور ارسطو کے سیاسی افکار کو موضوع بنایا ہے۔کتاب کو سات ابواب میں منقسم کیا ہے۔جس میں بالترتیب یونانی تہذیب ،یونانی فلسفہ ،ایتھنز کے فلسفیوں کا تذکرہ،سقراط ،افلاطون ،ارسطو وغیرہ کے سیاسی نظریات پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔کتاب کا مطالعہ مذکورہ مفکرین کےسیاسی افکارکو ان کے عہد کی تہذیبی و ثقافتی پس منظر میں سمجھنے میں معاون ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets