aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب ایک دلچسپ کہانی پر منحصر ہے جس میں ناتسیا اور متراش نامی دو بچوں کی کہانی ہے۔ کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ ان دونوں کے والدین بچپن میں گزر گئے تھے جس کی وجہ معاش کی ساری ذمے داریاں ان کے کاندھوں پر آن پڑتی ہے۔ ناتسیا اپنی ماں کی طرح سارے گھریلو کام کاج نمٹاتی ہے تو متراش جنگل سے لکڑیاں لا کر گزر بسر کرتا ہے۔ ایک دن دونوں کو دور کہیں برف میں دبی رس بریوں کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ اسی لالچ میں وہ دونوں جنگل پہنچ جاتے ہیں جہاں کی دوستی ایک کتے سے ہو جاتی ہے۔ وہیں ایک خوفناک بھیڑیا بھی رہتاتھا جس سے گاوٴں والے بہت پریشان رہتے تھے۔ تینوں مل کر اس کو مار دیتے ہیں یوں گاوٴں والوں کو اس سے نجات مل جاتی ہے اور متراش ان کا ہیرو بن جاتا ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ نفیس حسن نقوی کیا ہے جب کہ انگریزی میں اس کا ترجمہ the panty of sun کے نام سے کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free