aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کمیونسٹ تحریکات عموماً معاشرے کے تمام فرد خواہ وہ مرد ہوں یا عورت، مساوات کی بات کرتی ہیں۔ سوویت یونین جب سوشلسٹ ماڈل میں ڈھلنے لگا تو وہاں عورتوں کی حیثیت کیا اور کیسی ہوگی، بین الاقوامی سطح پر عورتو ں کے لیے ایک مخصوص دن معین کر دینے کے لیا معنی ہوں گے، یہ مختصر سا کتابچہ انہی تمام مسائل سے بحث کرتا ہے۔