aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سوویت روس کا آئین ہے جسے دستور اساسی بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہی وہ دستور ہے جسے سوویت یونین کے چوتھے کانووکیشن کے پانچویں اجلاس میں منظور شدہ ترمیم و اضافے کے ساتھ اخذ کیا گیا۔ بالفاظ دیگر کہا جائے تو اس کی وہی حیثیت ہے جو ہمارے آئین ہند کی ہے۔ سوویت کا یہ آئین تیرہ ابواب میں منقسم ہے جس میں سماجی ڈھانچہ، ریاستی ڈھانچہ، ریاستی اقتدار کے اعلی ادارے، شہریوں کے بنیادی حقوق اور فرائض، نظام انتخاب، نشان جھنڈا اور راجدھانی وغیرہ جیسے اہم پہلووٴں کی خاکہ سازی کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free