aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سوویت یونین کے پندرہ شعرا کا کلام پیش کرتی ہے جس می چھ روسی شاعر جو روسی خانہ جنگی کے بعد ابھرے، تین روسی شاعر جنہیں جدید فکر و فن کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ ایک یوکرینی شاعر، ایک بیلاروس، دو شمالی قفقاز، ایک بالٹک کے ساحل کا اور شاعر تاجکستان کا شامل ہے۔ یوں اس میں کم و بیش پورے روس کی نمائندگی ہو جاتی ہے۔ جن نمائندہ شعرا کی نظمیں اس میں شامل ہیں ان میں مایاکوفسکی، سرگئی یسے نن، رسول حمزہ توف وغیرہ جیسے اہم شعرا ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free