aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب میں مختصر طور پر واضح کیا گیا ہے کہ کس طرح سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی ابھری ،بڑھی اور طاقتور ہو گئی۔ پرانی دنیا کی تمام قدروں کے خلاف جدو جہد کی اور رہنمائی میں کس طرح اس نے جرآت سے کام لیا ۔محنت کش عوام الناس کے علم پروری کے اور سوشلزم اور کمیونزم کے واسطے ان کی جدو جہد میں استواری اور استقلال کے ساتھ عالمی تحریک آزادی کے لیے سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی اور اس میں سوویت عوام کے ان کارناموں کا ذکر ہے جو انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں سوشلزم اور کمیونزم کی تعمیر میں انجام دیے۔