aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ شعری مجموعہ جلیس نجیب آبادی کا ہے ۔ وہ نہ صرف اردو کے شاعر ہیں بلکہ ہندی ادب و شاعری سے بھی ان کا مضبوط ربط ہے ۔ان کی کئی ہندی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ زیر نظر مجموعہ میں انہوں نے ایک نیا تجربہ پیش کیا ہے کہ پرانے ردیف اور قافیے میں نیا شعر کہنے کی کوشش کی ہیں ، بالفاظ دیگر پرانے مضامین کو نیا لباس عطا کیا ہے اور اس کو بخوبی فنی ہنر مندی کے ساتھ انجام دیا ہے۔ مجموعے کی ابتدا روایتی انداز میں حمد ونعت سے ہوئی ہے اور آگے دلچسپ غزلوں اور نظموں کا طویل سلسلہ ہے۔ " جلیس نجیب آبادی کی بوطیقا" میں ان کے بارے میں کئی اہم پہلو سامنے آئے ہیں ۔ اس کا پڑھنا فائدے سے خالی نہ ہوگا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets