Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : رشید احمد صدیقی

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر-000

خصوصی نمبر : سالنامہ

ناشر : مسلم یونیورسٹی پریس، علی گڑھ

مقام اشاعت : علی گڑہ, انڈیا

زبان : اردو

موضوعات : رسالے

صفحات : 486

معاون : سندریا وگنانا کیندرم، حیدرآباد

سہیل، علی گڑھ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

جنوری 1926میں علی گڑھ سے سہیل کا اجراء ہوا۔ یہ انجمن اردوئے معلی مسلم یونو رسٹی علی گڑھ کا سہ ماہی علمی رسالہ تھا۔ پروفیسر رشید احمد صدیقی علیگ اس کے مدیر تھے۔ مجلہ سہیل کے اغراض و مقاصد میں ایک خاص بات یہ درج تھی کہ ’’سہیل کو ہر شاعر یا نثر نگار کی تالیف قلوب کا ذریعہ نہ بنانا‘‘ جب کہ آج عموماً زیادہ تر رسائل کی روش تالیف قلوب کی ہے۔ اسی وجہ سے معیاری تخلیقات کے فقدان کی شکایت عام ہوچکی ہے۔ سہیل کا معاملہ ذرا الگ طرح کا تھا کہ اس کی ادارت سے وابستہ پروفیسر رشید احمد صدیقی بالغ نظر تھے اور علوم و ادبیات پر ان کی گہری نظر بھی تھی۔ اس لئے سہیل میں قدروقعت مضامین ہی شائع ہوا کرتے تھے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے