aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حمد، نعت، ںظمیں وغزلوں پر مبنی ہیرا نند سوز کا شعری مجموعہ 'سورج میرے تعاقب میں' نام سے ہی اندازہ ہوجاتا ہے ان کی شاعری تصوراتی خلا میں نہیں، حقیقت اور تجربات کی بھٹی میں کندن ہوئی ہے۔ ہیرا نند سوز کا زمانہ ترقی پسندی کا زمانہ رہا ہے جہاں غربت وناداری اور جبر واستحصال کے گہرے نقوش دیکھے جاتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free