Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

28؍اپریل 1908ء کو انبالہ میں پیدا ہوئے، جہاں ان کے والد ان دنوں تعینات تھے۔ اُن کے جد امجد نے قنوج، ضلع فرح آباد سے منتقل ہوکر کانپور میں مستقل سکونت اختیار کرلی تھی۔ ناشادؔ کان پوری نے اپنے والد سے اردو اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ 1925ء میں میٹرک کا امتحان نظام کالج، حیدرآباد دکن اور 1927ء میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں آگرہ یونیورسٹی سے بی اے اور ایم اے کی سندیں حاصل کیں۔ میرٹھ کالج میں قانون کی تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ بحیثیت نائب تحصیلدار تقرر ہوگیا۔ ترقی کرکے ڈپٹی کلکٹر کے عہدے پر پہنچ کر سبکدوش ہوئے۔ ان کی پرورش ادبی اور شاعرانہ ماحول میں ہوئی تھی۔ شروع میں انہوں نے گنگادھر ناتھ فرحتؔ کان پوری کو کلام دکھایا۔ پھر انہیں کے مشورے پر جگرؔ بریلوی کے شاگرد ہوئے۔

ناشادؔ کان پوری 05؍دسمبر 1970ء کو کان پور میں انتقال کر گئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں ”سرود سرمدی“ اور ”کیف سرمدی“۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے