Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : کمار پاشی

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر 004

ناشر : نازش بک سینٹر، دہلی

زبان : اردو

موضوعات : رسالے

صفحات : 163

معاون : عبدالرشید

سطور، دہلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

سطور جون1970میں دہلی سے کمار پاشی کی ادارت میں شائع ہونا شروع ہوا۔ انہوں نے اپنے رسالہ میں یہ لکھا تھا کہ : ’’سطور منٹو کے الفاظ میں کسی خاص ادبی گروہ کا بھونپو نہیں ہے بلکہ اس کی اشاعت کا مقصد ادبی گروہ بندی کے مقابل ادب میں آزاد خیالی، غیر جانب داری، صاف گوئی اور سنجیدہ روی کو فروغ دینا اور جدیدیت سے متعلق پھیلائی گئی غلط فہمیوں کی دھند دور کرکے صحیح راستہ تلاش کرنا ہے۔‘‘ سطور بھی جدیدیت ہی کا ترجمان تھا جیسا کہ خطوط کے کالم بازگشت میں شامل انور سدید کے اس خط سے پتہ چلتا ہے: ’’مجھے توقع ہے کہ سطور جدیدیت کو تحریک بنانے میں مثبت کردار ادا کرے گا۔‘‘ اور رسالہ کے مشمولات سے بھی اس کی تائید و توثیق ہوتی ہے۔ اس میں مضامین، نظمیں، افسانے، غزلیں، قطعات، رباعیاں کے علاوہ خصوصی مطالعہ، نئی کتابیں اور باز گشت کے عنوان سے نگارشات شائع ہوتی تھیں۔ یہ رسالہ پہلے ہی شمارہ سے ارباب ادب کی توجہ مبذول کرانے میں کامیاب رہا ۔ خاص طور پر جدیدیت سے حلقہ بہ گوش قلم کاروں میں اسے بے پناہ مقبولیت ملی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے