Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نمجمہ محمود، گریجویشن کرامت حسین گرلز کالج لکھنو سے کیا جہاں رضیہ سجاد ظہیر ان کی اردو کی استاد تھیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے انگریزی میں ایم ۔اے اور پی ایچ ڈی کی اور وہیں تیس سال سے زیادہ انگریزی ادب کی استاد رہیں ۔ان کی فکشن تنقید اور شاعری کی کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں :افسانوی مجموعہ‘ پانی اور چٹان‘ ، ناول۔ ’جنگل کی آواز‘  شعری مجموعہ ’ریت میں جھیل‘  اور ’سید حامد ۔ کہ گم اس میں ہیں آفاق‘ (تحقیق اور تنقید)۔ اس کے علاوہ انگریزی میں بھی ان کی کئی تصانیف ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے