Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سید سلیمان اشرف ایک صوفی صفت انسان اور اخلاقیات میں اعلی اقدار کے مالک تھے۔ وہ مسلم یونیورسٹی میں مدرس کی حیثیت سے تقرر پاکر وہیں سے اپنی خدمات کو انجام دیتے رہے۔ ان کی معروف کتاب المبین کو بہت ہی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہا ہے۔ زیر نظر کتاب میں آپ کے حیات و خدمات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ ان کی تقاریر اور کتب پر عبد الماجد دریابادی ، نعیم الدین مرادآبادی ، علامہ اقبال اور ائی جی براؤن جیسے باکمال لوگوں نے تبصرے کئے ہیں جس سے ان کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے