aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عالمِ اسلام کو جن علما پر ناز ہے ان میں سید سلیمان ندوی بھی شامل ہیں۔مولانا سید سلیمان ندوی اردو ادب کے نامور سیرت نگار ، عالم ، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے، جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ زیر نظر کتاب میں سید سلیمان ندوی کی شخصیت اور فن پر لکھے گئے معیاری مضامین شامل ہیں ، کتاب میں شامل مضامین در اصل 1984 میں انجمن ترقی اردو ، ہندی کی جانب سے مولانا پر منعقدہ سیمینار میں پڑھے گئے تھے ، جن کی افادیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے کتابی شکل میں یکجا کردیا ، تاکہ قارئین اس کتاب کو پڑھ کر مولانا کی شخصیت اور فن سے واقف ہو سکیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free