Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "تابعدار" حسن ذکی کی کہانیوں کا مجموعہ ہے، اس میں روبوٹس سے متعلق پانچ کہانیاں شامل ہے، ان کہانیوں میں سائنسی ایجادات و انکشافات کی جانب اشارہ کیا گیا ہے، روبوٹ کس طرح ہماری زندگی کا حصہ بن جائیں گے، اور ہمارے کاموں کو انجام دیں گے اس پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے، حتى کہ عورتیں کھانے پکانے اور گھر کے کاموں کی تکمیل کے لئے روبوٹس کا استعمال کریں گی، اس کے علاوہ انسانی زندگی کے اہم ترین مسائل میں روبوٹس کی مدد لی جائے گی، وہ عدالتوں میں بطور گواہ پیش کئے جائیں گے، انسان روبوٹس کی تعریف پر آمادہ ہوگا، روبوٹس کو تابعدار کا نام دیا گیا ہے، چونکہ ان کا کام حکم کی تعمیل کرنا ہے، حکم عدولی کا تصور ان کے یہاں نہیں ہے، کہانیوں کی زبان سادہ اور آسان ہے، قصے دلچسپ ہیں، جو آنے والے سائنسی ترقی کے سیلاب کی جانب اشارہ کرتے ہیں، اور اس کے فوائد وثمرات کو بیان کرتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے