aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں بی ایڈ کے نصاب میں شامل صرف و نحو کے اکثر مباحث کو پیش کیا گیا ہے ، یہ کتاب نصاب کے تما تر تقاضوں کو پورا کرتی ہے ، قاعدوں کی تمام شقوں اور نکتوں کو پوری تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ، چیزوں کو سمجھانے کے لئے عمدہ مثالوں کا سہارا لیا گیا ہے ، ساتھ ہی ساتھ تحریری انشاء کو بھی شامل کیا گیا ہے اور اس کے لئے معیاری مضامین کو جگہ دی گئی ہے تاکہ طلبا کی تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہو۔