aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
روبینہ اختر نام، روبینہ تخلص۔ 15 اگست 1969۔ کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک سیاحتی مقام چھتہ پانی میں پیدا ہوٸیں ۔ایک معزز علمی اور ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ۔
اس وقت گورنمنٹ بواٸیز ہاٸیر اسکینڈری اسکول راجوری میں پڑھاتی ہیں۔ شاعری کے علاوہ سماجی کاموں میں بھی فعال ہیں ۔کئ شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں :
آٸینہ ٕ خیال۔ تفسیرِحیات۔حرف زار۔ نوید قلم (کشمیری)۔آضطراب (زیر اشاعت)
ریاستی اور مُلکی سطح کے بہت سے رساٸل وجراید میں بھی کلام چھپتا رہا ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets