Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نور احمد چشتی

اشاعت : 001

ناشر : پنجابی ادبی اکیڈمی، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1964

زبان : Urdu

موضوعات : تصوف

ذیلی زمرہ جات : چشتیہ, تاریخ تصوف, تحقیق / تنقید

صفحات : 457

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

تحقیقات چشتی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "تحقیقات چشتی" لاہور اور کسی حد تک سابقہ پنجاب کی سیاسی تاریخ اور تاریخی آثار کا ایک مخزن ہے۔ اس میں انیسویں صدی اور اس سے پہلے کے پنجاب کی بیحد جاذب اور دلکش قلمی تصاویر محفوظ ہیں۔ اس کتاب میں بزرگان ہنود و اہل اسلام کے جامع احوال کا تذکرہ ہے۔ چاروں طرف لاہور کے جس قدر مزارات ہیں اور بزرگان سلف کی یادگار ہیں تمام کے احوال از ابتدا تا انتہا نہایت تحقیق کے ساتھ کتاب میں درج کیا گیا ہے۔ گویا یہ کتاب تاریخ لاہور کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔ کتاب نثر و نظم سے مزین ہے۔ مصنف نے ایک خاص انداز میں یہ کتاب تحریر فرمائی ہے اور اپنی عبارات کے درمیان وہ اشعار کی گرہ لگاتا ہوا چلتا ہے جس سے عبارت اور بھی پر لطف اور جاذب ہو گئی ہے۔ طوالت کی وجہ سے کتاب دو جلدوں میں تقسیم کی گئی ہے، دوسری جلد میں پہلی جلد کے سلسلے اور فہرست کو ہی مزید کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے