Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبدالعزیز عرفان

اشاعت : 001

ناشر : عبدالعزیز عرفان

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحریک آزادی, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 106

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تحریک آزادی ہند کے چند مجاہدین
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "تحریک آزادیٔ ہند کے چند مجاہدین" جامع مختصر تاریخی اور سوانحی موضوع پر عمدہ کتاب ہے۔ ڈاکٹرعبدالعزیز عرفان صاحب نے بڑی عرق ریزی سے مکتوبہ اپنے تمام مضامین کو اس کتاب میں یکجا کیا ہے۔ مصنف موصوف کو تاریخ سے گہری دلچسپی کے ساتھ ان رہنماؤں سے ان کی گہری عقیدت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب تحریک آزادئ ہند کے چند مسلم مجاہدین کے سوانحی حالات اور ان کے کارہائے نمایاں نیز ان کے مجاہدانہ کردار پر مشتمل ہے جو تین حصوں پر منقسم ہے۔ اس کے علاوہ ان کے علمی اور ادبی نگارشات کا بھی تنقیدی جائزہ لیا گیاہے، اور انفرادی طور پر مضامین بھی شامل کئے گئے ہیں۔ ان میں ڈاکٹر سیف الدین کچلو، اشفاق اللہ خان، مولانا محمد علی جوہر، مولانا شوکت علی، مولانا حسرت موہانی، مولانا ابولکلام آزاد، ڈاکٹر مختار احمد انصاری، وغیرہ حضرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ مجموعی اعتبار سے یہ کتاب ان رہنماؤں کی خدمات کا اعتراف نامہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے