Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نورالصباح بیگم

ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز ایجوکیشنل پبلیشرز، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, تحریکات, تانیثیت

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں, تنقید

صفحات : 328

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-31-0153-7

معاون : جامعہ ہمدردہلی

تحریک پاکستان اور خواتین
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نورالصباح بیگم شاعرہ بھی ہیں اور نثر نگار بھی۔ ان کا انداز تحریر شگفتہ، سلیس اور رواں ہوتا ہے۔ ان کے بہت سے مضامین ہندو پاک کے رسالوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ ریڈیو پاکستان سے بے شمار تقاریر نشر ہوئی ہیں۔ وہ متعدد کتابوں کی مصنفہ ہیں جن میں تین سماجی ناول گریزاں، گردش دوراں اور یادوں کے چراغ بہت مشہور ہیں۔ زیر نظر کتاب میں انہوں نے ان خواتین کو لیا ہے جنہوں نے سیاسی، سماجی اور ادبی میدان میں کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں اور ان خواتین کا ذکر خاص طور پر کیا ہے جنہوں نے تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کیا ۔ آزادی کے حصول میں حصہ لینے والی خواتین کو مستقل عنوان کے تحت ذکر کیا ہے۔ کتاب کے ابتدائی حصے میں مختلف تصاویر آزادی سے لے کر سماجی سرگرمیوں کا اظہار کرتی ہیں اور اس کا ٹائیٹل جھنڈے کے نیچے پاکستانیوں کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے