Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مختار زمن

ناشر : قائد اعظم اکادمی، کراچی

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, تحریکات

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں

صفحات : 376

معاون : جامعہ ہمدردہلی

تحریک پاکستان میں طلبہ کا کردار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب تحریک پاکستان میں مسلم سٹوڈینڈس کے کردار اور ا ن کی سرگرمیوں کی چیدہ چیدہ بکھری ہوئی داستان کی جمع آوری اور کچھ ان کہی باتوں اور قصوں پر محمول ہے۔ کتاب میں ان واقعات کو بیان کیا گیا ہے جو طلبہ کے ذریعہ رونما ہوئے اگرچہ اس کا کریڈٹ ان طلبہ کو نہ گیا ہو مگر اس کا اثر ضرور گیا۔ اس کتاب کو لکھنے کے لئے مصنف موضوف نے تاریخ کے اوراق میں بکھرے ہوئے مواد کو اکٹھا کرنے اور ذاتی ملاقات سے لیکر ہر قسم کی دشواریوں کا سامنا کیا ہے۔ کتا ب میں طلبہ کی غیر معمولی کوششوں کو اجاگر کیا ہے جو یقینا آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے