Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : گوپال متل, مخمور سعیدی, پریم گوپال متل

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر ـ 012

جلد نمبر : 26

ناشر : گوپال متل

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

زبان : اردو

موضوعات : رسالے

صفحات : 52

معاون : سالم سلیم

تحریک، دہلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

گوپال متل کا رسالہ تحریک (تاریخ اجرامارچ1953) اردو کا ایک اہم مجلہ ہے۔ اس کے مرتبین میں مخمور سعیدی، تمکین کاظمی اور پریم گوپال متل جیسی شخصیتیں تھیں۔ یہ مکمل طور پر ترقی پسندی کا مخالف مجلہ تھا۔ اس میں ترقی پسندوں سے سخت معرکہ آرائی ہوتی تھی اور تلخ اداریے لکھے جاتے تھے۔ ادبی، سماجی اور سیاسی موضوعات پر بھی اداریے میں گفتگو ہوتی تھی۔ موضوعاتی تنوع کا خاص خیال رکھا جاتا تھا۔ اس رسالہ کے مشمولات بہت وقیع ہیں۔ ماہنامہ تحریک میں دوسری زبانوں کے ادبی جائزے پر مبنی جو مضامین شائع ہوئے وہ بہت اہمیت کے حامل ہیں کہ ان سے ہمیں دوسری زبانوں کی سمت و رفتار، رویے اور رجحانات کا پتہ چلتا ہے۔ تحریک کے خاص نمبروں سے اسے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی جن میں جگر نمبر، غالب نمبر، انقلاب روس نمبر،سلور جبلی نمبر، تارا سوف نمبر ، چین نمبر اور بیس سالہ ادب نمبر اہم ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے