aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تحریر اساس تنقید" قاضی افضال حسین کے مختلف وقتوں میں متنوع موضوعات پر تحریر کردہ مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ مضامین مصنف نے نظری اساس اور تنقید کے تحت مختلف موضوعات پر لکھے ہیں۔ابتدا میں نظری اساس، ادبی تھیوری،تحریر اساس تنقید کے معنی و مفاہیم پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔اس کے علاوہ شرح متن کے امکانات، لاتشکیل اور شرح،شرح متن کے امکانات، متن کی تانئیثی قرات،غالب کا مطلع سردیوان، راجہ گدھ کا مسئلہ وغیرہ اہم ادبی موضوعات پر تحقیقی و تنقیدی مضامین نے کتاب کی وقعت میں اضافہ کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free